305۔ کل کا بوجھ

لَا تَحْمِلْ هَمَّ يَوْمِكَ الَّذِي لَمْ يَاْتِكَ عَلٰی يَوْمِكَ الَّذِيْ قَدْ اَتَاكَ۔(نہج البلاغہ حکمت ۲۶۷) اس دن کے غم و فکر کا بوجھ جو ابھی آیا نہیں آج کے دن پر نہ ڈال جو آ چکا ہے۔ انسان خوشیاں چاہتا ہے اور ان خوشیوں کے حصول کے لیے منصوبہ بندی کرتا ہے اور محنت و … 305۔ کل کا بوجھ پڑھنا جاری رکھیں